تابی لیکس — شاہد آفریدی اور کراچی کنگز کے فینز کے لیے بری خبر
جی ہاں تابی لیکس کے ذرائع بتا رہے ہیں کہ کراچی کنگز کے اہم ترین کھلاڑی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کے بارے میں شارجہ سے اچھی خبریں نہیں آ رہیں اور ان کی MRI کی رپورٹ کے مطابق شاہد آفریدی کو پی ایس ایل کے چند میچوں ہاتھ دھونا پڑ سکتے ہیں
تابی لیکس کے ذرائع کا کہنا ہے کے شاہد آفریدی کے گھٹنے میں سوزش کی MRI رپورٹ کے نتائج حوصلہ افزا نہیں ہیں
بااعتماد ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کو دس کے آرام کی تجویز دی گئی ہے،،، اس طرح یہ کہا جا سکتا ہے کہ شاہد آفریدی شارجہ میچز اور دوبئی روانڈ کے ابتدائی تین میچوں کے لیے ٹیم سے باہر ہوسکتے ہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں