Share on Pinterest
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں






پیغام بھیجیں
More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں






پیغام بھیجیں

نیوزی لینڈ میں موجود عمر امین کے لیے خوشخبری

نیوزی لینڈ میں موجود عمر امین کے لیے خوشخبری

جی ہاں ویسے تو عمر امین کے ساتھ احمد شہزاد بھی نیوزی لینڈ میں ٹی ٹونٹی کھیلنے کے لیے موجود تھے مگر ٹیم منیجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی نے باہمی مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ ان ت شعیب ملک کی جگہ عمر امین کو آخری ون ڈے میں سابق کپتان شعیب ملک کی جگہ ٹیم میں شامل کرلیا جائے تو پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلان کے مطابق عمر امین کو پاکستان ون ڈے ٹیم کا حصہ بنا گیا ہے اور وہ شعیب ملک کی جگہ ٹیم میں شامل کیے گئے ہیں
پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلان کے مطابق شعیب ملک کی انجری کا بغور اور روزانہ کی بنیادوں  پر جائزہ لیا جارہا ہے اور ٹی ٹونٹی سیریز میں شمولیت کا فیصلہ ان کی فٹنس پر منحصر ہے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں