لاہور قلندرز اور میں نے کبھی ایک دوسرے کو چھوڑنے کا سوچا تک نہیں
پاکستان سپر لیگ کی ٹیموں کی تشکیل سے پہلے پاکستان کا ہر مبصر اور سوشل میڈیا کا ماہر دعوی کر رہا تھا کہ لاہور قلندرز عمر اکمل کو ریلیز کر رہی ہے، اس سلسلے میں ہم نے جب لاہور قلندرز کی انتظامیہ سے اس بارے میں پوچھا تو انہوں نے جواب دینے سے انکار کر دیا،،، مگر جب ابتدائی کھلاڑیوں کی لسٹ منظر عام پر آئی تو عمر اکمل کا نام لاہور قلندرز میں دیکھ کر تمام ماہرین کی ہوا نکل گئی
لاہور قلندرز رائزنگ سٹار ٹورنامنٹ کے موقع پر تابی لیکس سے گفتگو میں عمر اکمل نے حیران کن انکشافات کیے
وہ انکشافات سننے کے لیے
ویڈیو انٹرویو دیکھیں
اپنی رائے کا اظہار کریں