More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان آج آسٹریلیا سے ٹکرائے گا

سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان آج آسٹریلیا سے ٹکرائے گا

ہرارے: سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں میچ میں آج پاکستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔

ہرارے اسپورٹس کلب میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے مدمقابل ہوں گی، گرین شرٹس پہلے ہی فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکی ہے۔

کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ٹیم کا مورال بلند ہے اور آسٹریلیا کے خلاف سخت مقابلہ کریں گے۔سیریز میں اس سے قبل آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کو ناقص بیٹنگ کی وجہ سے عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں