More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس
Latest news
ٹکرز پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کراچی۔ پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون میں ایس این جی پی ایل کے عابد علی کی ایشال ایسوسی ایٹس کے خلاف ڈبل سنچری۔ عابد علی نے225 رنز بناکر بیٹ کیری کیا اور محمد علی کے ساتھ نویں وکٹ کی شراکت میں128 رنز کا اضافہ کیا۔ اسٹیٹ بینک کے عاقب شاہ کی کے آر ایل کے خلاف سنچری۔ ہماری شاٹ سلیکشن خراب تھی جس کا نقصان ہوا: رضوان ویرات کوہلی ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 14 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے اس بار کی تنخواہ لیں اور کرکٹ کی جان چھوڑ دیں‘، شائقین رضوان سمیت قومی ٹیم پر برس پڑے آسٹریلیا کیخلاف میچ کیلئے حکمت عملی بنالی، ٹیمبا باووما سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیں گے، جنوبی افریقی کپتان کا دعویٰ آئی ایم ایف کی قسط لینا آسان، ٹیم کا اگلے مرحلے میں جانا مشکل ہوگیا، گورنر سندھ لاہور: پاکستان ڈربی ڈے ریسز کا لاہور ریس کلب میں جاری لاہور: پہلی ریس وار کمانڈ نے جیت لی لاہور: پاکستان کی سب سے بڑی ریس پاکستان ڈربی دن کی 8 ویں ریس ہے لاہور: پاکستان ڈربی ڈے کی دوسری ریس زوزا نے جیت لی لاہور: پاکستان ڈربی ڈے کی تیسری ریس مونی پرنس نے جیت لی ڈربی ریس ک چوتھی ریس ویسٹرن لیڈی نے جیت لی کراچی۔ 29 سال بعد پاکستان میں آج کرکٹ کا بین الاقوامی میلہ سجے گا 8 ٹاپ ٹیموں میں کانٹے دار مقابلے۔ شائقین کرکٹ بے تاب۔ کھلاڑی پر جوش کراچی کے عالمی معیار کے سٹیڈیم میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا بڑا مقابلہ صدر مملکت آصف علی زرداری کراچی نیشنل بینک سٹیڈیم میں افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی ہونگے پاکستان ائیر فورس کے جانباز آج شیردل شو پیش کریں گے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کراچی نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ دیکھیں گے چیمپئنز ٹرافی صرف ایک ٹورنامنٹ نہیں بلکہ ثقافت و تہذیب کو فروغ دینے کاخوبصورت سلسلہ بھی ہے۔ محسن نقوی تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ محسن نقوی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد پرامن اور محفوظ پاکستان کی جیت ہے۔ محسن نقوی میرے سمیت آج ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہے۔ محسن نقوی اللہ تعالٰی کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے۔ محسن نقوی پاکستانی قوم نے ثابت کیا ہے کہ وہ کرکٹ کے دلدادہ ہیں اور کرکٹ سے محبت کرتے ہیں۔ محسن نقوی انتظار کی گھڑیاں ختم۔ کل پاکستان میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا میلہ سجنے کو تیار پہلا جوڑ کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پڑے گا۔ صدر آصف علی زرداری مہمان خصوصی ہونگے کل پاکستان ائیر فورس شیر دل شو کا شاندار فضائی مظاہرہ کرے گی چئیرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت قذافی سٹیڈیم میں اہم اجلاس چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کی تیاریوں اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا پاکستان چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے لئے پوری طرح تیار ہے۔ محسن نقوی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی تمام تر انتظامات کو خوب سے خوب تر بنانے کی ہدایت تمام ٹیموں کو بین الاقوامی معیار کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ محسن نقوی سٹیڈیمز میں شائقین کرکٹ کیلئے ہر ممکن سہولتیں دیں گے۔ محسن نقوی 29 برس بعد آئی سی سی ٹورنامنٹ کا انعقاد پاکستان کے لئے باعث افتخار ہے۔ محسن نقوی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد یقینی بنا کر پاکستان کی عزت بڑھائیں گے۔ محسن نقوی ایڈوائزر عامر میر۔ چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد۔ ڈائریکٹر سکیورٹی۔ ڈائریکٹر انفراسٹرکچر۔ ڈائریکٹر ایچ آر و ایڈمن ۔ ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن۔ ہیڈ آف آئی ٹی۔ ہیڈ آف ویمنز ڈیپارٹمنٹ اور متعلقہ حکام کی اجلاس میں شرکت

ایسے کھلاڑی جنہوں نے جیت کے لیے ٹی وی سکرین اور لاکھوں افراد کو دھوکہ دیا

ایسے کھلاڑی  جنہوں نے جیت کے لیے ٹی وی سکرین  اور لاکھوں افراد کو دھوکہ دیا

اسلام آباد: دنیا بھر میں سپورٹس مین سپرٹ کو سراہا جاتاہے تاہم بعض سپورٹس کی شخصیات دوران کھیل ایسے دھوکے دے جاتی ہیں جو دیکھ کر کسی کوبھی یقین نہیں آتاہے ۔ایسے ہی چند سپورٹس مین جن میں معروف کھلاڑی شامل ہیں آج ان کے دوران کھیل دھوکہ دینے کے بارے میں بتاتے ہیں ، 

1- کھلاڑیوں کو زخمی ہونے پر بونس

نیو آرلینڈو سینٹ نے اپنی مخالف ٹیم کے  متعدد کھلاڑیوں کو زخمی ہونے کے عوض بھاری معاضے دیئے اور یہ سلسلہ 2009 سے لیکر 2012 تک اس سکینڈل کے طشت ازبام آنے کے بعد روکا ، نیوآرلینڈو رگبی ٹیم کے آرگنائزرز اپنی مخالف ٹیموں کے متعدد کھلاڑیوں کو بونس دیتے تھے ۔

2- سپین کی معذوروں کی ٹیم 

2000 ء میں سپین کی پیرا المپک ٹیم کے 12 ارکان میں سے صرف دو معذور تھے جبکہ باقی معذور ہونے کا ڈرامہ کرتے رہے ، یہ بات معروف صحافی نے نوٹ کی جس کے بعد اس ٹیم پر پابندی عائد کر دی ۔

3- چین کی بیڈ منٹن ٹیم 

چینی بیڈ منن ٹیم نے اگلے روانڈ میں کمزور ٹیم سے کھیلنے کے لیے ہارنے کی حکمت عملی اپنائی مگر ریفری نے ان کی یہ کو شش اس وقت دیکھ لی جب وہ بار با ر اپنے شٹل کو نیٹ میں کمزور تھرو بنا کر پھیکتے رہے ۔

4۔ڈور راجٹن ایشو

1936 میں خواتین کے لانگ جمپ میں حصہ لینے کے لیے ڈورا جٹن جو کو باقاعدہ طور پر مرد تھا خاتون کی مشابہت اختیا ر کر کے مقابلے میں حصہ لیا ۔اور میڈل بھی جیتا اس کے بارے میں لمبے عرصے بعد پتہ چلا تھا کہ وہ خاتون نہیں بلکہ مکمل مرد ہے ۔

5-کریش گیٹ سکینڈل 

2008 میں گرینڈ پری کے ایک میچ میں نیلسن پگویٹ جونیئر نے اپنی کار کو جان بوجھ کو ریس کے دوران سائڈ وال سے ٹکر ادیا تھا تاکہ اس کی ٹیم کے پیچھے رہ جانے والے کھلاڑی کو ساتھ ملنے کا موقع مل گیا  ۔اس کی ٹیم یہ میچ جیت گئیمگر بعدازاں اس حرکت پر دو سال کی پابندی کا سامنا کرنا پڑ گیا ۔

6- سچی ریس 

کیننڈا کی مشہور ریس “رننگ فرام دی ٹروتھ” میں 44 سالہ خاتون کھلاڑی نے ریس جیت لی تھی تاہم انہیں اس وقت ڈسکوالفائی کر دیا گیا تھا جب اس کی تمام تصاویر کو یکجا کر کے دیکھا گیا تو پتہ چلا کے اس نے دکھائی گئی تصاویر کو فوٹو شاپ کے ذریعے تبدیل کیا تھا اور وہ کسی بھی مقام پر نہیں گئی تھی ۔

7- شاہد آفریدی کا بال کو کھانا

معروف کرکٹر شاہد آفریدی کو 2010 میں آسٹریلیا کے خلاف کرکٹ گیند کو دانتوں سے خراب کرنے پر دو  میچ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی ، آفریدی کی یہ حرکت میچ ریفری رنجن مدوگالے نے دیکھ لی جس کے بعد آفریدی پر پابندی عائد ہوئی ۔

8- ہینڈ آف گاڈ 

1986 میں ارجنٹائن کے معروف فٹبالر نے انگلینڈ کے خلاف تہلکہ خیز گول کیا تھا تاہم بعد کی ویڈیوز سے پتہ چلا تھا کہ وہ گول اس نے شولڈر سے نہیں بلکہ ہاتھ سے کیا تھا ، جس کو بعدازاں “ہینڈ آف گاڈ ” کے نام سے بھی جانا جانے لگا ۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں