تیسرا ٹیسٹ میچ ، جنوبی افریقہ کاٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ نے تیسرے ٹیسٹ میچ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
تفصیالت کے مطابق تیسرے ٹیسٹ میچ پاکستانی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہے ۔ میں فخر زمان ، یاسر شاہ اور شاہین شاہ آفریدی نہیں کھیل رہے ، فاسٹ باؤلر حسن علی ، شادابخان اور فہیم اشرف کو جگہ دی گئی ہے ۔
جنوبی افریقہ 2 صفر سے سیریز میں آگے ہے ۔جنوبی افریقہ ٹیم میں ڈین ایلگر کو کپتان مقرر کیا گیاہے ۔ فاف ڈوفلسی کی جگہ زبیر احمد کو شامل کیا گیا ہے ۔
اپنی رائے کا اظہار کریں