More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

کالی آندھیوں نے طبل بجا دیا، اوپننگ کا عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا

کالی آندھیوں نے طبل بجا دیا، اوپننگ کا عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا

جی ہاں آپ سن کر ششدر رہ جائیں گے کہ ویسٹ انڈیز افتتاحی بلے بازوں نے آئرلینڈ کے خلاف فخر زمان اور امام الحق کا ورلڈ کپ توڑ کر ورلڈکپ میں شریک ٹیموں کو پیغام دے دیا ہے کہ ہمیں ایزی مت لینا، ہم ٹی ٹونٹی کی طرح ورلڈکپ بھی جیت لے جائیں

جی ہاں دونوں بلے بازوں نے آئرلینڈ کے باولرز کی دھنائی کرتے ہوئے پہلی وکٹ کی اشتراکت میں 365 رنز بنا ڈالے ، جان کیمبل 179 اور شائے ہوپ 170 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے

یہ ریکارڈ پاکستان کے اوپنرز فخر زمان اور امام الحق کے پاس تھا، دونوں بلے بازوں نے جولائی 2018 میں زمبابوے کے خلاف 304 رنز کی پارٹنرشپ بناتے ہوئے سینتھ جے سوریا اور اوپل تھرنگا کا ریکارڈ توڑا دیا تھا مگر یہ ریکارڈ دیرپا ثابت نہ ہوا اور کالی آندھیوں نے اس ریکارڈ کو پاش پاش کردیا

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں