وزیراعظم کو چاہیے سپورٹس پر پابندی لگادیں,اولمپیئن توقیر ڈار
پاکستان میں سپورٹس کو بند کردینا چاہیے، وزیراعظم کو چاہیے سپورٹس پر پابندی لگادیں
جب کھلاڑیوں کو سپورٹ نہیں کرسکتے، ڈیلیز مہیا نہیں کی جاسکتی تو اس ملک میں کھیلنے پر سزائیں مقرر کردی جائیں
ساوتھ ایشین گیمز کے لیے اگر پیسے نہیں ہیں تو کھلاڑیوں کو مت بھیجا جائے
پاکستان میں کھیل کے ساتھ مذاق کیا جارہا ہے، کھلاڑیوں کو احتجاج کے طور پر گیمز کا بائیکاٹ کردینا چاہیے
بھارت سے ویسے تو ہماری جنگ ہے لیکن کھیل کے میدان میں ہماری کوئی تیاری نہیں
ساؤتھ ایشین گیمز میں اتنے کھلاڑی نہیں جتنے آفیشلز جاتے ہیں
آج جنگیں کھیل کے میدان میں لڑی جارہی ہیں اور ہم مسلسل پیچھے چلے جارہے ہیں
قومی ریسلر انعام بٹ کی میڈیا سے گفتگو
ڈار ہاکی اکیڈمی کا ایک لاکھ روپے کا انعام دینےپر شکریہ ادا کرتا ہوں
گورنمنٹ ایک لاکھ سے زائد بھی دیتی تو اتنی خوشی نہ ہوتی
سابق اولمپیئن توقیر ڈار کی طرف سے حوصلہ افزائی کرنا باعثِ فخر ہے
ساؤتھ ایشن گیمز کے لئے کیمپ تو لگا دیئے لیکن ڈیلیز اور کھانا نہیں دیا جارہا
بھارت میں کئی عرصے سے تیاری کی جارہی ہے
گیمز میں بھارت جیسے مشکل حریف سے مقابلہ ہوتا ہے لیکن ہماری تیاری ان کے لیول پر نہیں
کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا ہے حکومتی سطح پر کوئی پزیرائی نہیں کی جارہی
وزیراعظم عمران خان خود ایک کھلاڑی رہے ہیں انہیں کھلاڑیوں کے مسائل کو سمجھنا چاہیے
حکومتی تعاون کے باوجود ہم محنت کریں گے اور پاکستان کے لیے میڈل جیتیں گے
اپنی رائے کا اظہار کریں