قلندرز نے دنیا کا سب سے لمبا باولر ڈھونڈ نکالا
لاہور قلندرز ابھی تک پی ایس ایل میں کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں کر سکی مگر گراس روٹ لیول پر نئے ٹیلنٹ کی کھوج میں ان کا کوئی ثانی نہیں ہے، حال ہی میں قلندرز سات فٹ چار لمبا باولر جسکا نام مدثر ہاشمی ہے متعارف کروایا ہے، مدثر تاحال سپنر ہے مگر انہوں نے تابی لیکس سے انٹرویو میں بتایا کہ عاقب جاوید انکو فاسٹ باولر بنانے کے خواہاں ہیں
مڈچر نے بتایا کہ مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتے ہیں اور گھریلو مجبوریوں کی بنا پر تعلیمی سلسلہ شروع نہ رکھ سکے، تاہم اب وہ ہمہ وقت کرکٹ کھیلیں گے اور عاقب جاوید کی امیدوں پر پورا اتریں گے ، مدثر نے نے محمد عرفان کی شہرت سے متاثر ہو کر باولنگ شروع کرنے کا فیصلہ کیا
مدثر سے کیے گئے انٹرویو کے لیے دیے گئے لنک کو کاپی کریں اور نئی ونڈو میں کھولیں
https://www.youtube.com/watch?v=T-eGc-s_GO0&t=230s
اپنی رائے کا اظہار کریں