More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

T20 میں شامل کھلاڑی آج باٸیو ببل سیکیور میں چلے جاٸیں گے

T20 میں شامل کھلاڑی آج باٸیو ببل سیکیور میں چلے جاٸیں گے

آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے قومی اسکواڈ آج شام 7 بجے تک لاہور کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کرے گا
ہوٹل پہنچنے پر اسکواڈ میں شامل تمام ارکان اور ان کے اہلِ خانہ کی آرائیول کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی جائے گئی
آرائیول ٹیسٹنگ کرواتے ہی بائیو سیکیور کے تمام شرکاء ایک روز کے لئے آئسولیشن میں چلے جائیں گے
ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آنے پر قومی اسکواڈ 10 اکتوبر سے لاہور میں ٹریننگ سیشنز کا آغاز کردے گا
پہلے روز قومی اسکواڈ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں جم سیشن کرے گا
دوسرے اور تیسرے روز ایل سی سی اے گراؤنڈ میں نیٹ سیشنز ہوں گے
13 اکتوبر کو ایک روز آرام کرنے کے بعد قومی اسکواڈ 14 اکتوبر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سینیریو میچ کھیلے گا
قومی اسکواڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے 15 اکتوبر کو یو اے ای روانہ ہوگا
ان نیٹ سیشنز کے اوقات کار اور میڈیا سیشنز کی مکمل تفصیلات جلد جاری کردی جائیں گی

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں