More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ورلڈکپ کے بعد محمد حفیظ ہونگے ٹی 10 میں ان ایکشن

ورلڈکپ کے بعد محمد حفیظ ہونگے ٹی 10 میں ان ایکشن

محمد حفیظ ابوظبی ٹی ٹین لیگ کھیلنے کے لئے تیار
پاکستان کے مایہ ناز آل راونڈر محمد حفیظ ابوظبی ٹی ٹین سیزن فائیو کا حصہ ہوں گے تفصیلات کے مطابق پاکستانی مشہور آل راونڈر محمد حفیظ ابوظبی ٹی ٹین میں دہلی بلز کی طرف سے میدان میں اتریں گے صہیب مقصود د پہلے سے دہلی بلز کا حصہ ہیں جبکہ محمد عامر، محمد اعظم،وہاب ریاض ،رومان رئیس اور انور علی بھی ابوظبی ٹی ٹین سیزن فائیو میں شامل ہیں ابوظبی ٹی ٹین سیزن فائیو میں چھ ٹیمیں 19نومبر کو میدان میں اتریں گی ابوظبی ٹی ٹین کا شیڈیول جاری ہو چکا ہے دہلی بلز اپنا پہلا میچ 19نومبر کو ناردن وائیرز کے خلاف کھیلے گی شیڈیول کے مطابق پندرہ دن میں35میچز کھیلے جائے گے لیگ کا فائنل 4دسمبر کو شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم ابوظبی میں کھیلا جائے گا

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں