ٹی ٹونٹی کے بعد پیش ہے ٹی ٹین لیگ
کرکٹ میں تیزی تبدیلیاں دیکھنے میں آرہی ہیں اور شائقین کرکٹ کے شوق کی آبیاری کرنے کے لیے نت نئے تجربات کا سلسلہ جاری ہے،،،زشتہ رات دبئی میں ٹی ٹین کرکٹ لیگ کی لانچگ, پاکستان, انڈیا, بنگلہ دیش اور سری لنکا کے کھلاڑی حصہ لیں گے, بڑے نام شاہد خان آفریدی, مصباح الحق, ورندر سہواگ, کمار سنگارہ, شقیب الحسن, اور آئین مورگن
چھ ٹیمں اس ٹورنامنٹ کا حصہ ہوں گی پنجابی لیجنڈز, پختون, بنگال ٹائیگرز, کولمبو لائینز, مراٹھا اریبینز اور کیرلا کنگز. دس اوورز کا میچ, ٹورنامنٹ شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں 21 سے 24 دسمبر تک کھیلا جائے گا
چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پنجابی لیجنڈز ٹیم خرید لی ہے،،،ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ حکام ان کے اس اقدام سے خوش نہیں کیونکہ وہ پی سی بی کے خرچے دوبئی میں ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لینے گئے تھے اور وہاں انہوں ٹی ٹین لیگ کی ٹیم خرید لی،،، ذرائع کا بتانا ہے کہ نجم سیٹھی وطن واپسی پر انضمام الحق کے اس اقدام پر ان سے بات کریں گے
یاد رہے انضمام الحق لگ بھگ چودہ لاکھ تنخواہ لیتے ہیں اور تنخواہ کے علاوہ ان کو بے شمار سہولیات بھی فراہم کی جاتی ہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں