سری لنکن باؤلر رنگنا ہیرات نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
کولمبو: سری لنکا کے ٹیسٹ کرکٹر رنگنا ہیرات نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے .
تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے بہترین سپن باؤلر رنگنا ہیرات نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے ، انہوں نے اس موقع پر کہا ہے کہ یہ ان کے لیے مشکل مرحلہ ہے . تاہم میںاپنی لائف شروع کرنا چاہتا ہوں. اور میری توجہ صرف اپنے کلب کی طرف سے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کی طرف ہے .
اپنی رائے کا اظہار کریں