More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

شہروز کاشف کے مطابق کے ٹو سر کرنا ماؤنٹ ایورسٹ سے مشکل ہے

شہروز کاشف کے مطابق کے ٹو سر کرنا ماؤنٹ ایورسٹ سے مشکل ہے

/شہروز کاشف کی میڈیا سے گفتگو

لاہور: اللہ کا شکر ہے کہ مجھے اس سفر میں کامیابی ملی

لاہور: دنیا کی دو بلند ترین چوٹیاں دو ماہ میں سر کی

لاہور: میرے والدین اور قوم کی دعائیں میرے ساتھ تھی

لاہور: میں نے دنیا کی دو بلند ترین چوٹیاں سر کیں اور کچھ نہیں کرسکتا

لاہور: ساجد سدپارہ میرا دوست ہے اور کیمپ فور پر ملاقات ہوئی

لاہور: میں واپسی پر تھا اور وہ لوگ جارہے تھے

لاہور: ہر بندے کی پہاڑوں پر اپنی حکمت عملی ہوتی ہے

لاہور: کے ٹو سر کرنا ماؤنٹ ایورسٹ سے مشکل ہے

لاہور: کم عمر کی بات نہیں، حوصلہ اور جذبہ ہونا چاہیئے

لاہور: کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی پر وزیراعظم کو قصوروار نہیں ٹھہرا سکتے

لاہور: اداروں کو چاہیئے کہ لوگوں کی حوصلہ افزائی کرے

لاہور: افسوس ہوتا ہے جب آپ اتنا بڑا کام کرو اور کوئی عہدیدار نہ آئے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں