More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

سابق کپتان شاہد آفریدی کو ایم سی سی نے لائف ٹائم ممبر شپ کے اعزاز سے نواز دیا

سابق کپتان شاہد آفریدی کو ایم سی سی نے لائف ٹائم ممبر شپ کے اعزاز سے نواز دیا

میریلیبون کرکٹ کلب نے شاہد آفریدی کی کرکٹ میں بے پناہ خدمات کی بدولت تاحیات ممبر شپ کے اعزاز سے نوازا

میرے لئے بہت بڑے اعزاز کی بات ہے کہ دنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے کرکٹ کلب نے ایوارڈ سے نوازا. شاہد آفریدی
تاحیات ممبر شپ دینے پر ایم سی سی کا مشکور ہوں.

 شاہد آفریدی اپنی پوری کوشش کرونگا کہ ایم سی سی کی بدولت کرکٹ کو سپورٹ کروں. شاہد آفریدی

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں