More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

تابی لیکس — شاہد آفریدی پبلک ڈیمانڈ پر گراونڈ میں اتر سکتے ہیں

تابی لیکس — شاہد آفریدی پبلک ڈیمانڈ پر گراونڈ میں اتر سکتے ہیں

انتہائی باخبر ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق شاہد آفریدی اگرچہ سو فیصد فٹ نہیں مگر پی ایس ایل کی رونقوں اور پبلک ڈیمانڈ پر شاہد آفریدی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ کراچی کنگز کی جانب سے باقی ماندہ میچز کھیلیں گے
ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ شاہد آفریدی کے آج کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میدان میں اتریں گے،،، یاد رہے کہ گھٹنے میں سوزش کے باعث شاہد آفریدی کراچی کنگز کی جانب سے دو میچوں میں میدان میں نہیں اتر پائے،، مگر لالا کے فینز کے لیے خوشخبری ہے کہ شاہد آفریدی سو فیصد فٹ نہ ہونے کے باوجود عوامی اصرار کو مدنظر رکھتے ہوئے میدان میں اترنے کا فیصلہ کر لیا

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں