More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

شاہد آفریدی نے ٹی 20 میں ایک بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا، دنیا کے چوتھے کھلاڑی بن گئے

شاہد آفریدی نے ٹی 20 میں ایک بڑا اعزاز  اپنے نام کر لیا، دنیا کے چوتھے کھلاڑی بن گئے

شاہد آفریدی نے ٹی 20 میں ایک بڑا اعزاز  اپنے نام کر لیا، دنیا کے چوتھے کھلاڑی بن گئے

شارجہ: آل رائونڈر شاہد آفریدی نے ٹی 20 کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کرلیں۔

شاہد آفریدی نے ٹی 20 کرکٹ کیریئر میں اپنی 300 وکٹیں مکمل کرلیں، انھوں نے یہ اعزاز گذشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف پی ایس ایل میچ میں حاصل کیا۔ کراچی کنگز کے لیگ اسپنر نے 18 رنز دے کر 2 وکٹیں لیں۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں