More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

جتنی بھی کرکٹ کھیل رہا ہوں بس اس اہم مقصد کے لیے کھیل رہا ہوں،شاہد آفریدی

جتنی بھی کرکٹ کھیل رہا ہوں بس اس اہم مقصد کے لیے کھیل رہا ہوں،شاہد آفریدی

دبئی:  کراچی کنگز کے کھلاڑی شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے جتنی بھی کرکٹ کھیلی ہے اور کھیل رہاہوں وہ فاونڈیشن کے لئے ہے۔

تفصیلات کے مطابق میچ کے اختتام پر شاہد آفریدی کا’’ مین آف دی میچ‘‘ کا ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ تاریخ میں جتنی بھی کرکٹ کھیلی گئی ہے اسے اٹھا کر دیکھ لیں تواس میں فیلڈنگ ہی جیت کا سبب بنتی ہے اور ٹیم میں میرے سوا سب ہی بہت اچھے فیلڈرہیں۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ میری عمر تو بالکل ٹھیک ہے اورمیچز کو انجوائے کررہا ہوں ۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں