شاہ زیب حسن کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا گیا
پاکستان سپر لیگ میں مشکوک کھلاڑیوں میں شامل شاہ زیب حسن کو فیصلہ سنا دیا گیا ہے جسکے مطابق ان کو دس لاکھ روپے جرمانہ اور ایک سال کی پابندی کا سامنا کرنا پڑے
پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ نے 3 شقوں کی خلاف ورزی پر شاہ زیب حسن کو چارج شیٹ کیا تھا اور ان پر الزام تھا کہ انہوں نے کھلاڑیوں کو فسکنگ پہ اکسایا تھا اور بکیز سے رابطے میں تھے،،، شاہ زیب حسن کو 17 مارچ 2017 کو معطل کیا گیا تھا۔اور متعدد پیشیوں کے بعد آخر کار ان کو دس لاکھ روپے جرمانہ اور ایک سال کی پابندی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،،،، ماہرین کے مطابق امکانات پیدا ہوگئے ہیں کہ شاہ زیب حسن پی ایس ایل 4 میں حصہ لینے کے قابل ہوگئے ہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں