والٹن کو غیرمہذب اشارہ اور نازیبا الفاظ! شاداب خان بڑی مشکل میں پھنس گئے
کراچی : پاکستانی اسپنر شاداب خان کو غصہ مہنگا پڑگیا۔مہمان اوپنر والٹن کو غیرمہذب اشارہ اور نازیبا الفاط کہنے پر جرمانہ کر دیا گیا ۔ میچ ریفری ڈیوڈ بون نے میچ فیس کا بیس فیصد جرمانہ کیا۔غیر مہذب اشارے نے شاداب خان کو میچ فیس کے 20 فیصد حصے سے محروم کردیا ۔تین میچوں کی سیریز میں کسی بھی کھلاڑی کو یہ پہلا جرمانہ ہوا ہے۔
اپنی رائے کا اظہار کریں