More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

لاہورقلندرز نے پلیئرزڈیولپمنٹ پروگرام میں تیز ترین باؤلر دریافت کر لیا

لاہورقلندرز نے پلیئرزڈیولپمنٹ پروگرام میں تیز ترین باؤلر دریافت کر لیا

لاہور قلندر کی جانب سے پلیئرزڈیولپمنٹ پروگرام کا آغاز ہونے کے بعد ملک کے مختلف چہروں میں ٹرائلز کا سلسلہ جاری ہے۔

 لاہورقلندرز نے پلیئرزڈیولپمنٹ پروگرام میں رواں سال کے سیزن کے دوران تیز ترین باؤلر دریافت کر لیا ہے ،مظفر آبادکے واصف علی کی تباہ کن بولنگ نے فواد رانا، کوچ عاقب جاوید ،،شعیب اختر،انضمام الحق،یاسر شاہ سمیت سب کو متاثر کردیا،واصف علی نے ٹرائلز میں 86.4میل فی گھنٹاکی رفتار سے بالنگ کی،مظفرآبادکے واصف علی اس سیزن میں اب تک کے تیز ترین بولرہیں۔

واضح رہے گزشتہ سال لاہورقلندرز کے پلیئرزڈیولپمنٹ پروگرام میں کشمیر سے سلمان ارشاد کو دریافت کیا تھا۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں