More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

جنوبی افریقہ کیخلاف ایک روزہ کرکٹ ٹیم کا انتخاب مکمل

کیپ ٹاؤن :  جنوبی افریقہ کے خلاف ایک روزہ کرکٹ ٹیم کا انتخاب مکمل ہو گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سلیکشن کمیٹی  نے ٹیم میں چند  تبدیلیوں کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ون ڈے میں فاسٹ باؤلر محمد عامر کی واپسی متوقع ہے،جبکہ شان مسعود، محمد رضوان اور عابد علی کے ناموں پر غور جاری ہے ۔

محمد عباس کی ایک روزہ کرکٹ میں شمولیت کا انحصار دوسرے ٹیسٹ میچ کی کارکردگی پر ہوگا۔واضح رہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف 5 ایک روزہ میچوں کی سریز 19 جنوری سے شروع ہوگی ۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں