More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

سرفراز احمد آئی سی سی سے معطل ہونے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

سرفراز احمد آئی سی سی سے معطل ہونے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

جی ہاں تازہ ترین اطلاعات ہیں کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کو آئی سی سی نے معطل کردیا ہے اور اس کا پتہ اس وقت چلا جب ٹاس کے لیے شعیب ملک گراونڈ میں نمودار ہوئے
مصدقہ اطلاعات ہیں کہ آئی سی سی سرفراز احمد کو چار میچوں کے لیے معطل کردیا ہے اس لحاظ سے وہ جنوبی افریقہ کے خلاف باقی ماندہ میچز نہیں کھیل پائِیں گے تاہم یہ دیکھنا ہوگا کہ پی سی بی کی اپیل پر کوئی عمل ہوتا ہے یا نہیں
یاد رہے کپتان نے جنوبی افریقہ کے کھلاڑی پر نسل پرستانہ فقرے کسے تھے جو کہ پی سی بی کوڈ آ کنڈکٹ کی سخت خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے مگر سرفراز احمد دنیائے کرکٹ کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں کہ جنکو آئی سی سی نسل پرستانہ جملے کسنے پر معطل کیا ہے
ماہرین کرکٹ اسے آئی سی سی کا سخت اقدام قرار دے رہے ہیں کیونکہ جنوبی افریقہ کے کپتان سمیت دیگر کھلاڑیوں نے معاف کردیا تھا

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں