More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

سرفراز احمد کو رشوت کی پیشکش کرنے والے عرفان کے حوالے سے بڑی خبرآگئی

سرفراز احمد کو رشوت کی پیشکش کرنے والے عرفان کے حوالے سے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو رشوت کی پیشکش کرنے کے جرم میں عرفان انصاری کو دس سال کی پابند کا سامنا کرنا پڑ گیا ۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے حکم جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ عرفان انصاری ہر طرز کی کرکٹ سے دور رہیں گے ، انہوں نے اینٹی کرپشن کوڈ کی تین شقوں کی خلاف ورزی کی ہے جس پر انہیں دس سال کی پابندی کی سزاسنائی گئی ہے ۔
واضح رہے کہ انصاری پر پاک سری لنکا سیریز 2017 میں سرفراز کو رشوت کی پیشکش کا الزام تھا جو کہ ثابت ہوگیا ہے اور سزا سنادی گئی ہے ۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں