چیئرمین پی سی بی کا ایک بار پھر سرفراز پر اظہار اعتماد
لاہور چئیرمین پی سی بی احسان مانی کی کپتان سرفراز احمد سے ٹیلی فون پر گفتگو زرائع
لاہور چئیرمین احسان مانی نے کپتان سرفراز احمد کو حوصلہ بڑھایا زرایع
لاہور چئیرمین احسان مانی نے سرفراز احمد کو پرسکون رہنے کی ہدائیت کی زرائع
لاہور پاکستان ٹیم نے چار اہم میچز کھیلنے ہیں چئیرمین احسان مانی
لاہور چار میچوں میں اچھی کارکردگی پر فوکس کریں احسان مانی کی سرفراز احمد سے گفتگو
لاہور پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں ابھی ان ہے احسان مانی
لاہور بے بنیاد خبروں پر توجہ دے کر کھیل سے دھیان نہ ہٹائیں احسان مانی
لاہور شائقین کرکٹ کو ٹیم سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں احسان مانی
لاہور قوم ٹیم پاکستان کے ساتھ ہے آپ اچھا کھیلیں احسان مانی
لاہور سرفراز احمد نے چئیرمین پی سی بی کو آئندہ میچوں بھرپور کارکردگی کا یقین دلایا
لاہور کارکردگی سے اب مایوس نہیں کریں گے سرفرا احمد
تابی لیکس کے ذرائع یہ بھی بتا رہے ہیں چیئرمین پی سی بی کھلاڑیوں کے رویوں پر بھی بات کی، چیئرمین پی سی بی ان کو بقیہ میچز پر فوکس کی ہدایت کی اور وطن واپسی پر کپتان رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی اور انکو یقین دلایا کہ ٹیم کے اتحاد کو خراب کرنے والے کھلاڑیوں کے خلاف ایکشن لینے کا بھی عندیہ دیا
اپنی رائے کا اظہار کریں