More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

برٹش جونئیر سکواش چیمپئین شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس

برٹش جونئیر سکواش چیمپئین شپ میں پاکستانی  کھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس

نیویارک : پاکستانی انس علی نے  امریکی کھلاڑی احمد حق کو انڈر 13 برٹش سکواش چئییمپن شپ کے کوارٹر فائنل میں شکست دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق برٹش جونئیر سکواش چیمئین شپ میں انس علی نے شاندار کھیل پیش کر تے ہوئے امریکی کھلاڑی کی ایک نہ چلنے دی اور کوارٹر فائنل اپنے نام کر لیا ۔

جبکہ انڈر 15میں نور زمان نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے ۔ پاکستان کے ہی محمد حمزہ چوتھے راؤنڈ میں شکست کھانے کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ۔ انڈر 17میں حارث قاسم نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے ۔ جبکہ انڈر 19کیٹگری میں عباس زیب چوتھے راؤنڈ کا میچ ہار گئے ۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں