سری لنکا اور سنگاکارا – پاکستان کی آنکھ کا تارہ
[چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان
ایم سی سی کو دورہ پاکستان پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں، وسیم خان
کمار سنگا کارا کی پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کیلئے بہت خدمات ہیں، وسیم خان
ہمارے لیے خوشی کی بات ہے کہ 48 سال بعد ایم سی سی پاکستان آئی، وسیم خان
ایم سی سی کے لاہور میں چار میچ کھیلے جائیں گے، وسیم خان
[ کپتان ایم سی سی کمار سنگا کارادس سال بعد پاکستان آکر بہت خوشی ہے، کمار سنگا کارا
ایم سی سی کے دورہ پاکستان کی بہت عرصے سے بات ہورہی تھی، ، کمار سنگا کارا
پاکستان کی عوام کرکٹ کا جوش و جذبہ رکھتی ہے، کمار سنگا کارا
پہلی مرتبہ 2000 میں پاکستان آیا تھا، کمار سنگا کارا
وقار یونس، وسیم اکرم، انضمام الحق جیسے کئی نامور کھلاڑی اس وقت پاکستان ٹیم۔کا حصہ تھے، کمار سنگا کارا
پاکستان میں ایک طویل عرصہ کرکٹ نہیں ہوئی، کمار سنگا کارا
ایم سی سی کے تمام کھلاڑی پاکستان آکر خوش ہیں ، کمار سنگا کارا
ہماری ٹیم کے زبردست مقابلے ہونے جارہے ہیں ، کمار سنگا کارا
اپنی رائے کا اظہار کریں