More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

بکیز سوشل میڈیا کے ذریعے کھلاڑیوں کو جال میں پھانس سکتے ہیں، سمیع برنی

بکیز سوشل میڈیا کے ذریعے کھلاڑیوں کو جال میں پھانس سکتے ہیں، سمیع برنی

جوں جوں دورہ دورہ انگلینڈ نزدیک آرہا ہے ، منتخب کھلاڑیوں کا اضطراب بھی بڑھتا جا رہا ہے کیونکہ وہ پریشان ہیں ایسی صورت حال سے کہ علامات کے بغیر بھی کرونا پازیٹو آ رہا ہے ، مگر پی سی بی کھلاڑیوں کو ذہنی طور پر تیار کرنے میں لگی ہوئی ہے، ڈائریکٹر میڈیا سمیع برنی نے کھلاڑیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سوشل میڈیا کا محتاط استعمال کریں کیونکہ پی سی بی نے دورہ انگلینڈ میں ایسے انتظامات کیے ہیں کہ کوئی غیر ضروری فرد کھلاڑیوں کے نزدیک بھنک بھی نہیں سکے گا اور بکیز کے پاس واحد راستہ سوشل میڈیا رہ جائے گا اس لیے کھلاڑی سوشل میڈیا کا محتاط استعمال کریں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں