More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

سلمان ارشاد کی آسٹریلیا میں شاندار پرفارمنس نے کرکٹ ماہرین کو حیران کردیا

سلمان ارشاد کی آسٹریلیا میں  شاندار پرفارمنس نے کرکٹ  ماہرین کو حیران کردیا

لاہور: لاہور قلندر کے رائزنگ سٹار کشمیری نوجوان کی شاندار کارکردگی جاری۔

تفصیلات کے مطابق سلمان ارشاد نے آسٹریلیا گریڈ 2 ایک روزہ کرکٹ میچ میں 5 وکٹیں لے اڑے۔ہاکسبیری کرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے سلمان ارشاد کے 4 میچوں میں 18 وکٹیں لے لیں۔

39 رنز کے عوض 5 وکٹیں لینے پر سلمان ارشاد مین آف دی میچ قرار پائے ۔سلمان ارشاد نے 5 وکٹیں بلیک ٹاون کرکٹ کلب کے خلاف لیں۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں