سابق کپتان سلیم ملک نے عمران خان سے امیدیں وابستہ کر لیں
سو ٹیسٹ کھیلنے کے باوجود پی سی بی کا رویہ افسوس ناک ہے، سابق کپتان سلیم ملک
دو دو ٹیسٹ کھیلنے والے پی سی بی کے اندر بیٹھے ہوئے ہیں، سلیم ملک
سو ٹیسٹ کھیلنے والا بندہ پی سی بی کے باہر انتظار کررہا ہے، سلیم ملک
پی سی بی حکام کا رویہ بتا رہا ہے کہ ان کےدل میں میرے لیے بغض ہے، سلیم ملک
جواب جمع کرانے آئے سابق کپتان کو مرکزی گیٹ پر بارہ منٹ انتظار کرنا پڑا
لاہور۔ پی سی بی کو پتا تھا کہ میں نے آج جواب جمع کرانے آنا ہے، سلیم ملک
لاہور۔ پی سی بی میں کالی بھیڑیں بیھٹی ہیں، سلیم ملک
لاہور۔ میں نے اپنا جواب جمع کرادیا ہے، سلیم ملک
لاہور۔ آئی سی سی نے مجھے کوئی نہیں لکھا، سلیم ملک
لاہور۔ اظہرالدین کا کیس انڈین کرکٹ بورڈ نے لڑا، سلیم ملک
لاہور۔ بورڈ لوگوں کا کیس حل کرنے کی بجائے خراب کیا، سلیم ملک
لاہور۔ عمر اکمل کے کیس پر پچاس لاکھ روپے خرچہ آئیگا، سلیم ملک
لاہور۔ عمران خان سے درخواست ہے کہ وہ کرکٹ کی طرف دیہان دیں، سلیم ملک
لاہور۔ ٹرانسکرپٹ کوئی ہے ہی نہیں تو جواب کیا ہوگا، سلیم ملک
لاہور۔ ہائیکورٹ اس لئے نہیں گیا تھا کہ پی سی بی کو جواب دینا تھا، سلیم ملک
لاہور۔ تمام آپشن ابھی موجود ہیں، سلیم ملک
لاہور۔ عدالت نے مجھ پر پابندی نہیں صرف جرمانہ کیا، سلیم ملک
لاہور۔ جرمانہ بھی میں نے عدالت سے معاف کروایا، سلیم ملک
لاہور۔ 2014 میں نجم سیٹھی کے دور پر جواب پی سی بی کے کہنے پر لکھا،سلیم ملک
اپنی رائے کا اظہار کریں