تابی لیکس — سلیم ملک نے پریس کانفرنس ملتوی کر دی، وجہ ؟
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور تاحیات پابندی کا شکار سلیم ملک پی سی بی کی جانب سے ریڈ کارڈ دیکھنے کے بعد خاصے مایوس ہوئے ہیں اور انہوں نے آج پریس کانفرنس کا اعلان کر رکھا تھا جسمیں انہوں نے انکشافات کا اعلان کر رہا تھا
سابق کپتان نے اچانک آج کی پریس کانفرنس ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ سے دوبارہ رابطہ کریں گے اور مثبت نتائج کی صورت میں وہ قانونی چارہ جوئی کا ارادہ ترک کر دیں گے
تابی لیکس کے ذرائع کا دعوی ہے کہ آج کی پریس کانفرنس نے سب کا کٹھا چٹھا کھولنے کا ارادہ کر لیا تھا جس پر ان سے رابطہ کیا گیا ہے اور زبان بندی کے عوض کوئی درمیانی راستہ نکالنے کا وعدہ کیا ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں