More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

فیصل آباد کے امام مسجد کی بیٹی اور پاکستان کی تیز ترین ایتھلیٹ صاحب اسراء نے سب کو حیران کر دیا

فیصل آباد کے امام مسجد کی بیٹی اور  پاکستان کی تیز ترین ایتھلیٹ  صاحب اسراء نے سب کو حیران کر دیا

فیصل آباد: پاکستانی تیز ترین ایتھلیٹ صاحب اسراء کی کہانی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے ایتھلیٹ اسراء پاکستانی شائقین کے دلوں کی دھڑکن بن گئی ہے ۔

تفصیلا ت کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کے بعد اسراءکے چاہنے والوں کی تعداد لاکھوں تک پہنچ گئی ہے ۔ایتھلیٹ صرف 100 میٹر ہی نہیں بلکہ 200 اور 400 میٹر ریس میں بھی گولڈ میڈلز جیت چکی ہے ۔

ویڈیو میں قاری عالم خان اپنی بیٹی کے جنون اور محنت پر فخر کرتے دکھا ئی دیتے ہیں ۔صاحب اسراء مزید سہولتیں ملنے کے بعد پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔


قومی ایتھلیٹ نے صوبائی اور قومی سطح کے بعد اسلامک گیمز اور سیف گیمز میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں