More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

فیصل آباد میں ہونے جا رہا ہے دنیا کا انوکھا ترین میچ

فیصل آباد میں ہونے جا رہا ہے دنیا کا انوکھا ترین میچ

saf-t10-hope-not-out-faisalabad

جی ہاں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتانوں اور موجودہ کپتان فیصل آباد آرہے ہیں 24 دسمبر کو جہاں وہ شاہد آفریدی فاونڈیشن کی جانب سے کھیلیں T10 میچ اور اس میچ سے ہونے والی آمدنی خرچ ہوگی شاہد آفریدی فاونڈیشن کے جاری منصوبوں پر
شاہد آفریدی فاونڈیشن کے چیف آپریٹنگ آفیسر زیشان افضل نے تابی لیکس سے گفتگو میں بتایا ہے کہ 24 دسمبر کو ایک تاریخ رقم ہونے جارہی ہے اور کرکٹ میچ میں ورلڈ ریکارڈ قائم ہوگا جب دونوں ٹیمیں اور گراونڈ میں موجود 24 ہزار تماشائی شاہد آفریدی فاونڈیشن کی ایک جیسی شرٹ پہن کر ورلڈ ریکارڈ قائم کریں گے
زیشان افضل نے بتایا کہ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے جانے والے اس میچ کے انتظامات مکمل ہوچکے ہیں جسکے لیے وہ مقامی انتظامیہ کے بھرپور تعاون پر مشکور ہیں،،،، انہوں نے بتایا کہ دونوں ٹیمیں ٹاپ سٹارز پر مشتمل ہونگی اور شائقین کرکٹ کو ایک کانٹے دار میچ دیکھنے کو ملے گا

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں