پاک بھارت میچ، شہر میں بڑی سکرینیں لگانے پر پابندی عائد
لاوہر ، پنجاب حکومت نے پاک بھارت میچ کے دوران شہر بھر میں بڑی سکرینیں لگانے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے محرم الحرام میں شہریؤں کو پاک بھارت میچ کے دوران کسی بھی طرح کا ہلا گلہ کرنے سے روک دیا۔ محرم الحرام کے احترام میں پنجاب حکومت نے یہ اہم اقدام اٹھا یا پے
اپنی رائے کا اظہار کریں