رن آؤٹ کے وقت کیا باتیںکر رہے تھے ؟ اظہر علی نے سب کو حیران کر دیا
پا کستان نے ٹیسٹ سیریز تو جیت لی مگر یہ کہنا غلط نہ ہوگایہ میچ اظہر علی کے مضہکہ خیز رن آؤٹ کی وجہ سے شائیقن کرکٹ کے ذہنوں میں مہفوظ رہے گا۔
ہر کوئی سوسیشل میدیا پر دلچسپ تبصرے کر رہا ہے اور جاننا چا رہا ہے کہ اظہر علی اور اسد شفیق آخر کس تبصرے میں مصروف تھے۔
اظہر علی نے خود اس بات سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا کہ ان کا آؤٹ ہونا سچ میں مضہکہ خیزتھا۔
جب اظہر علی سے یہ سوال کیا گیا کہ وہ اور اسد شفیق کیا گفتگو کر رہے تھے تو ان کا کہنا تھا کہ میں اسد سے کہ رہا تھاکہ گیند ہلکا سا سوئنگ ہوا ہے اور لیٹ سوئنگ ہو رہی ہے ،ابھی اتنی بات ہوئی ہی تھی کہ رن آؤٹ ہو گیا.
اپنی رائے کا اظہار کریں