تابی لیکس آپ کے لیے ننھا منھا بابراعظم ڈھونڈ لایا
تابی لیکس کی ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ وہ اپنے قارئین کو خوب سے خوب نیوز اور انٹرویوز پیش کرے
کچھ رل گئے کچھ دل گئے جیسی کہاوت اس ویڈیو کو دیکھ کر آپ کو اندازہ ہوگا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں میرٹ پالیسی کی پامالی ایک روایت بن چکی ہے
میر حمزہ تمام تر کاوشوں کے باوجود ابھی تک گرین سگنل کے منتظر ہیں
سمیع اسلم جیسا مہان بلے باز امریکہ منتقل ہونے پر مجبور ہو گیا جبکہ قسمت کی دیوی جن پر مہربان ہے وہ بھی اس ویڈیو میں نمایاں نظر آئیں گے جیسے امام الحق، محمد نواز نمیاں ہیں
تاہم یہ یہ ماننا ہوگا کہ مہان کھلاڑی وہی بنتا ہے جو ایک پراسیس کے ذریعے کسی بھی کھیل میں قومی ٹیم تک پہنچتا ہے
امید ہے کہ تابی لیکس کی یہ نایاب پیشکش دیکھ کر آپ داد دیے بنا رہ نہیں پائے گے
اپنی رائے کا اظہار کریں