رانا فواد کا پنجابی میں دما دم مست قنلدر پرجوش انٹرویو
لاہور قلندرز رائزنگ سٹار کا فائنل سرگودھا نے لیہ کو شکست دے کر جیت لیا،،، قزافی اسٹیڈیم لاہور کھچا کھچ بھرنے پر لاہور قلندرز کے مالک رانا فواد تو خوشی سے پھولے نہیں سما رہے تھے،،،ان سے انٹرویو تو اردو میں کرنا تھا مگر میرے پہلے ہی سوال پر ایسا سماں بندھا کہ انٹرویو پنجابی میں ہی جاری رہا
انٹرویو دیکھیے
میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ انٹرویو کا یہ سٹائل آپکو بہت پسند آئے گا
اپنی رائے کا اظہار کریں