ویسٹرن بلاک ہمیشہ سے اپنا مطلب نکالتا ہے، رمیز راجہ
اہور: صورتحال بالکل بھی اچھی نہیں، پاکستان کرکٹ پر دباؤ ہے، رمیز راجہ
لاہور: مشکل وقت میں ہم سب کو ایک دوسرے کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیئے، رمیز راجہ
لاہور: سیکیورٹی تھریٹ کا بتائے بغیر نیوزی لینڈ ٹیم چلی گئی، رمیز راجہ
لاہور: ایشیا میں جب بھی کوئی ٹیم آتی تمام چیزیں دیکھ کر آتی ہے، رمیز راجہ
رمیز راجہ
لاہور: دونوں کرکٹ بورڈ سے کھلے لفظوں میں افسوس کا اظہار کیا ہے، رمیز راجہ
لاہور: پورا ویسٹرن میڈیا پاکستان کے حق میں بات کررہا ہے، رمیز راجہ
لاہور: فورم میں اپنی آواز کو اٹھائیں گے، رمیز راجہ
لاہور: نیوٹرل وینیو پر کبھی جاکر نہیں کھیلیں گے، رمیز راجہ
لاہور: یہ صورتحال ایک طور پر قائم ہے، سب ٹھیک ہوگا، رمیز راجہ
رمیز راجہ
لاہور: کرکٹ بورڈ کو کہہ دیا ہے کہ اگر آسٹریلیا نہیں آتی تو پلان بی تیار ہو، رمیز راجہ
لاہور: 22 تاریخ کو وزیر اعظم پاکستان ٹیم سے ملیں گے، رمیز راجہ
لاہور: ہم نے اپنی صورتحال سے وزیر اعظم کو آگاہ کردیا ہے، رمیز راجہ
لاہور: آپ دیکھیں گے اگلے چھ مہینوں میں کرکٹ بورڈ کو مالی طور پر مضبوط کریں، رمیز راجہ
لاہور: انگلینڈ بورڈ چیرمین کے ساتھ بھی بڑے سخت الفاظ استعمال کیے، رمیز راجہ
لاہور: ویسٹرن بلاک ہمیشہ سے اپنا مطلب نکالتا ہے، رمیز راجہ
رمیز راجہ
لاہور: ورلڈکپ کے دوران آئی سی سی کی میٹنگ ہے، رمیز راجہ
لاہور: ہم نے ملکی کرکٹ کیلئے کسی کے آگے جھکنا نہیں، رمیز راجہ
لاہور: اس معاملے کو لیگل طریقے سے دیکھنا ہے، رمیز راجہ
لاہور: افغانستان کے چیئرمین کرکٹ بورڈ بھی پاکستان آرہے ہیں، رمیز راجہ
لاہور: میں بلاک بناکر کوئی چیز بلاک نہیں کرنا چاہتا، رمیز راجہ
لاہور: ای سی بی چیئرمین نے 2022 میں دورہ کی یقین دہانی کرائی، رمیز راجہ
لاہور: کسی بھی ایشین ٹیم کو گھر میں کرکٹ ملنا مشکل ہوگیا ہے، رمیز راجہ
لاہور: اس وقت ہم جذباتی طور پر چارج ہیں، رمیز راجہ
اپنی رائے کا اظہار کریں