پی سی بی نے 6 صوبائی ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کے کپتانوں کا انتخاب کرلیا
آج کل قائد اعظم ٹرافی کا نئے سسٹم کے ساتھ آغاز زبان زد عام ہے اور
پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن 2019-20 کے لیے قائداعظم ٹرافی کا شیڈول جاری کردیا
قائداعظم ٹرافی فرسٹ اور سیکنڈ الیون کے میچز بیک وقت 14 ستمبر کو شروع ہوں گے
ایونٹ کے 31 میچز 6 شہروں کے 9 مختلف وینیوز پر کھیلے جائیں گے
کوئٹہ 11 سال بعد قائداعظم ٹرافی کے میچز کی میزبانی کرے گا
وہیں باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیموں کے کپتان بھی مقرر کر دیے گئے جسکے مطابق
سندھ ٹیم کی قیادت سرفراز احمد حارث سہیل کو سدرن پنجاب امام الحق کو بلوچستان ٹیم خیبر پختونخوا محمد رضوان
سینٹرل پنجاب کے لیے بابر اعظم،کپتان مقرر ہونگے
عماد وسیم کو ناردرن ایسوسی ایشن کی کپتانی سونپے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں