More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس
Latest news
اعظم صدیق کا کہنا تھا جو چیخ و پکار کر رہے ہیں ان کی اپنے دور میں کیا کارکردگی رہی ہے، پی سی بی کی ویب سائٹ ایک بار دیکھ لیا کریں، عقل مندوں کے لیے اشارہ کافی ہے۔ میں بابر کا پہلا اور آخری کوچ ہوں، میں بابر اعظم کا ترجمان اور مینٹور ہوں، میں سب سے زیادہ خیرخواہ باپ ہوں۔ بابر اعظم نیشنل ٹی ٹوئنٹی اور پی ایس ایل میں پرفارم کر کے دوبارہ واپس آجائے گا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر کے رکن اور کیپ ملنے کے بعد بابر اعظم ڈراپ ہوئے بابر کے والد بیٹے کیخلاف بولنے والے سابق کھلاڑیوں پر پھٹ پڑے، اپنی کارکردگی دیکھنے کا مشورہ اسٹیو اسمتھ کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان آئی سی سی کی ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری،بھارتی بیٹسمین شبمن گِل کا پہلا نمبر برقرار لاہور۔چئیرمین پی سی بی محسن نقوی اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر فاروق احمد کی میڈیا سے گفتگو چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا شکریہ جنہوں نے مدعو کیا۔ بی سی بی صدر فاروق احمد ہماری کرکٹ بہت آگے آ ئی ہے۔ فاروق احمد دونوں بورڈز کے درمیان ایف ٹی پی کے علاوہ وائٹ بال سیریز کرانے پر بات ہوئی ہے۔ فاروق احمد دونوں بورڈز سیریز شیڈول کرنے پر بات چیت کر رہے ہیں، فاروق احمد فاروق احمد کو لاہور میں سیمی فائنل کے موقع پر خوش آمدید کہتا ہوں، چئیرمین پی سی بی محسن نقوی چیمپئینز ٹرافی کے انعقاد پر بی سی بی کے تعاون پر فاروق احمد کا شکریہ ادا کرتا ہوں، محسن نقوی دونوں بورڈز گزشتہ چند ہفتے سے باہمی سیریز پر بات کر رہے ہیں، محسن نقوی۔ جلد اس حوالے سے پیش رفت ہو گی.چئیرمین پی سی بی محسن نقوی ٹکرز پریذیڈنٹ ٹرافیراولپنڈی ۔ پی ٹی وی اور اسٹیٹ بینک کل سے پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے فائنل میں مدمقابل ۔ راولپنڈی اسٹیڈیم میں یہ نائٹ فائنل پنک بال سے کھیلا جائے گا جو شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ فاتح ٹیم کو 50 لاکھ روپے کی انعامی رقم ملے گی ، رنر اپ 25 لاکھ روپے کی رقم حاصل کرے گی۔ دونوں کپتان عماد بٹ اور عمر امین جیت کے لیے پرعزم۔ اہم ترین لاہور۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی ملاقات چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کھلاڑیوں سے کرکٹنگ سکلز۔ پرفارمنس۔ ڈائٹ پلان۔ فٹنس اور ٹریننگ کے امور کے بارے تفصیلی بات چیت کی کھلاڑیوں نے ہائی پرفارمنس سنٹرز میں تربیت ۔ فنٹس اور ڈائٹ پلان کے حوالے سے ایشوز کے بارے آگاہ کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور ان کے مسائل کے حل کیلئے متعلقہ حکام کو ہدایات دیں چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا تمام اکیڈمیز تک ان سٹار کھلاڑیوں کو رسائی دینے کافیصلہ کھلاڑیوں کی فنٹس کے لئے خصوصی طور پر ڈائٹ پلان تیار کرنے کی ہدایت کھلاڑیوں کی فزیکل ٹریننگ کے لیے ٹریننرز کی دستیابی یقینی بنائی جائے گی ۔ محسن نقوی آپ پاکستان کے مستقبل کے سٹارز ہیں۔ محسن نقوی آپ کے لئے وسائل کی فراہمی پاکستان کرکٹ کے روشن مستقبل پر سرمایہ کاری ہے۔ محسن نقوی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کی تجاویز کو نوٹ کیا اور موقع پر ہی احکامات جاری کئے ملاقات کرنے والے کھلاڑیوں میں محمد علی۔ علی رضا۔ احمد دانیال۔ نثار احمد۔ محمد ابتسام۔محمد سلمان۔ آفاق آفریدی ۔ عبدالصمد شامل تھے سعد مسعود۔ خواجہ نافع۔معاذ صداقت۔ عرفات منہاس۔ مبشر خان۔ حیدر علی بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل حسان نواز۔ فیصل اکرم. طاہر بیگ اور قاسم اکرم بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل تھے ایڈوائزر عامر میر۔ ڈائریکٹرڈومیسٹک کرکٹ عبداللہ خرم نیازی اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ بھی اس موقع پر موجود تھے

پی ایس ایل اکھاڑ پچھاڑ شروع، قلندرز نے عمر اکمل کو خدا حافظ کہہ دیا

پی ایس ایل اکھاڑ پچھاڑ شروع، قلندرز  نے عمر اکمل کو خدا حافظ کہہ دیا

پی ایس ایل کا وہ دلچسپ مرحلہ شروع ہوگیا جسمیں کھلاڑیوں کا لین دین شروع ہو جاتا ہے تاکہ پی ایس ایل ڈرافٹ میں ٹیم کو ضرورت کے کھلاڑیوں کو چنا جائے،،، لاہور قلندرز نے اپنے اہم کھلاڑی عمر اکمل کو بری کارکردگی کی بنا پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے تبادلہ کر لیا ہے اور ان کی جگہ نوجوان آل راونڈر  حسان خان کو ٹیم کا حصہ بنا لیا
سنیل نارائن کا شمار اگرچہ دنیا کے ممتاز آف سپنرز میں ہوتا ہے مگر پی ایس ایل تھری میں وہ لاہور قلندرز کی جانب سے نمایاں کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے ،،، سنیل نارائن کا لین دین بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے کیا گیا ہے اور ان کے بدلے الٹے ہاتھ سے فاسٹ باولنگ کرنے والے راحت علی کو لاہور قلندرز میں شامل کر لیا گیا
اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھیجا گیا پیغام کچھ اس طرح سے ہے

QUETTA GLADIATORS & LAHORE QALANDARS AGREE ON BLOCKBUSTER PSL TR

Sunil Narine & Umar Akmal move to Quetta Gladiators, Rahat Ali &

ADE Hassan Khan move to Lahore Qalandars

Lahore November 3: Spin wizard Sunil Narine and explosive middle-order batsman Umar Akmal will be moving from Lahore Qalandars to Quetta Gladiators as part of a blockbuster trade between the two Pakistan Super League sides.

In return, pace bowler Rahat Ali and young left-arm spinner Hassan Khan have moved from Quetta Gladiators to Lahore Qalandars.

Narine, who played two seasons for the Qalandars in 2017 and 2018, brings a wealth of experience with 299 T20 appearances and 342 wickets across different leagues and tournaments in the world.

Umar Akmal’s move to Quetta Gladiators marks a new chapter in the talented batsman’s T20 career who will be looking to improve on his performances from last year. Akmal, 28, had an unimpressive run last year but his overall tally of 556 runs at a strike rate of 138 in 20 PSL matches brings more batting depth to the Gladiators.

This deal will also see Lahore taking Quetta’s first round Platinum pick and Quetta getting Lahore’s Silver round pick in the second round.

Sameen Rana, COO Lahore Qalandars:

“On behalf of the Lahore Qalandars management and fans, we would like to thank Sunil and Umar for their services to the team. They added tremendous value to the Qalandars and I wish them well on this next chapter in their PSL careers. We are very excited to welcome Rahat Ali and Hassan Khan to the Qalandars family. Rahat showed what he is capable of with the ball in this format with his excellent bowling last year and Hassan has impressed everyone with his determination and calmness on the field.”

Nadeem Omar, Team owner Quetta Gladiators:

“Sunil Narine and Umar Akmal are world class additions to the Gladiators squad ahead of PSL season 4. Sunil Narine is a magician with the ball and one of the best match winners when in T20 cricket. Umar Akmal, too, remains one of the most destructive batsmen in Pakistan and he will add much needed firepower in our batting. I would also like to thank Hassan Khan and Rahat Ali for being exemplary ambassadors for Quetta Gladiators. Both these talented cricketers will always have a special place in the Gladiators family.”

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں