More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

دو ہفتے پہلے تابی لیکس کی نشاندہی پر پی سی بی کو ایکشن لینا ہی پڑا

دو ہفتے پہلے تابی لیکس کی نشاندہی پر پی سی بی کو ایکشن لینا ہی پڑا

کسی بھی شعبے کے صحافی کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ درباری اور خوشامدی بننے کی بجائے اچھے کام کی تعریف اور برے کام پر نشادہی کرے اور یہیں صحافی کا کام ختم ہوجاتا ہے، اس کے بعد متعلقے ادارے پر منحصر ہوتا ہے کہ وہ اس پر عمل کرے نہ کرے
تابی لیکس نے دو ہفتے پی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل کے لیے ٹکٹوں کو بہت مہنگی اور نوجوانوں کی پہنچ سے باہر قرار دیا
ہر میچ میں تماشائیوں کی گھٹتی تعداد نے پی سی بی کو احساس دلا دیا کہ ٹکٹوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی جائے اور سربراہ پی سی بی نجم سیٹھی نے بچوں اور نوجوان کھلاڑیوں جن کی عمر سترہ سال زائد نہ ہو کے لیے پچاس فیصد کمی کا اعلان کیا ہے
تاہم تابی لیکس کو چاہیے یہ رعایت عام عوام کو بھی دی جائے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں