پی ایس ایل کے افتتاحی میچ کی ایک ہزار والی اور فائنل میچ کی پانچ سو والی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئیں
بیس فروری کو کراچی میں ہونے والے افتتاحی اور 22 مارچ کو لاہور مین ہونے والے فائنل کی ٹکٹیں تیزی سے فروخت
شہر میں کئی گھنٹوں سے جاری بارش کے باوجود شہری پی ایس ایل کی ٹیکٹیں خرید رہے
بارش کی پرواہ کیے بغیر شائقین کرکٹ پی ایس ایل کی ٹکٹس خریدنے کوریئر سنٹرز پر پہنچ رہے
پی ایس ایل کے ٹکٹس کی فروخت ٹی سی ایس کی مختلف برانچز پر جاری
پی ایس ایل کے ٹکٹس کی چار کیٹگریز بنائی گئی ہیں۔
پاکستان سپر لیگ کے ٹکٹس کی قیمت 250 سے 6000 روپے تک مقرر کی گئی ہے۔
لاہور کے میچز کی ٹکٹس کی قیمت 250 سے پانچ ہزار روپے تک رکھی گئی ہے۔
پاکستان سپر لیگ کے لاہور میں کھیلے جانے والے فائنل کے ٹکٹس کی قیمت 500 سے 5000 روپے مقرر
شائقین کرکٹ پی ایس ایل کے ٹکٹس خریدنے ٹی سی ایس کی برانچز پر پہنچ گئے۔
اپنی رائے کا اظہار کریں