More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پی ایس ایل فائنل ،پی سی بی نے 1ہزار والا ٹکٹ مہنگا کردیا

پی ایس ایل فائنل ،پی سی بی نے 1ہزار والا ٹکٹ مہنگا کردیا

کراچی :پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل 25 مارچ کو کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، مداحوں کی جانب سے بڑھتی دلچسپی کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹکٹس مہنگے کردیئے۔

تفصیل کے مطابق کراچی میںہونے والے فائنل میچ کے ٹکٹوں کی مانگ میں اضافے کے پیش نظر پی سی بی نے قیمتیں بڑھادیں، 2 جنرل انکلوژر کی ٹکٹوں کی قیمت وی آئی پی انکلوژر کے برابر کر دی گئی ہے۔شائقین کرکٹ کو اب اقبال قاسم اور نسیم الغنی انکلوژرکا ایک ٹکٹ ایک ہزار روپے کے بجائے 12 ہزار روپے میں ملے گا۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں