More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

کون بنے گا پی ایس ایل چھٹی ٹیم کا مالک

کون بنے گا پی ایس ایل چھٹی ٹیم کا مالک

ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابقپی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کی نیلامی میں حصہ لینے کے لیے فارم 14 دسمبر تک لیے جاسکتے ہیں جبکہ فارم  جمع کروانے کی آخری تاریخ 18 دسمبر ہے اور 18 دسمبر کے دن ہی نیلامی کا مرحلہ مکمل کرکے پی ایس ایل کے لیے  چھٹی ٹیم کا انتخاب کر لیا جائے گا
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں شامل ہونے والی چھٹی ٹیم ‘ملتان سلطان’ 52 کروڑ میں فروخت ہوئی تھی، اس سال ڈرافٹ سے قبل پی سی بی کو بینک گارنٹی اور فرنچائز فیس نہ دینے کے باعث مالکانہ حقوق سے دست بردار ہو گئی تھی
تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین جو کرکٹ میں خاصی دلچسپی رکھتے ہیں وہ چھٹی ٹیم کی خریداری میں سب سے نمایاں نظر آ رہے ہیں اور انہوں نے اعلان کر رکھا ہے کہ اگر وہ چھٹی ٹیم کے حصول میں کامیاب ہوگئے تو اس کا نام ملتان سلطانز برقرار رکھا جائے گا

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں