More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

عابدہ پروین بھی پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کے گلوکاروں میں

عابدہ پروین بھی پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کے گلوکاروں میں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کو رنگا رنگ بنانے اور اسے مشرقی و مغربی گلوکاروں کے ذرہعے پر کشش بنانے کے لیے گلوکار پینل کا اعلان کردیا ہے،،،، جسمیں معروف صوفی سنگر عابدہ پروین کو بھی شامل کیا گیا ہے
jason-drelu-psl
اس کے لیے اس بار بھی امریکہ سے ہی سیاہ فام گلوکار جیسن ڈریلو اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے
دیگر گلوکاروں میں علی ظفر اور شہزاد رائے شامل ہونگے،،،، تقریب یو اے ای وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگی جسمیں کئی رنگا رنگ پروگرامز کے ساتھ زبردست آتشبازی بھی دیکھنے کو ملے گی،،،
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب رواں ماہ 22 کو دوبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوگی

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں