More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

لاہور قلندر کی ایک اور شکست کے آثار دکھائی

لاہور قلندر کی ایک اور شکست کے آثار دکھائی

شارجہ: پاکستان سپر لیگ کے میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو جیت کیلیے 101 رنز کا ہدف دیا تھا۔ 

شارجہ میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے میچ میں لاہور قلندرز کی پوری ٹیم اٹھارویں اوور میں 100 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔

جبکہ ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم نے اب تک 12.4اوورز میں 88 رنز بنائے ہیں جبکہ ان کا کوئی کھلاڑی آوٹ نہیں ہوا ۔تمیم اقبال 31 اور کامران اکمل 41 پر کھیل رہے ہیں ۔

اس سے پہلے لاہور قلندر کی ٹیم نے اچھا اوپننگ سٹینڈ ملنے کے باوجود وقفے وقفے سے وکٹیں گنوائی جس کی وجہ سے لاہور قلند رکی پوری ٹیم 100 رنز پر آوٹ ہو گئی ۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں