More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پی ایس ایل نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کی لائٹس بجھ گئیں، ملتوی یا دوبئی منتقل ؟

پی ایس ایل نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کی لائٹس بجھ گئیں، ملتوی یا دوبئی منتقل ؟

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے لیے ہوٹل کی بکنگ کینسل کرا دی

پی ایس ایل کے بقیہ میچزز کا انعقاد کراچی میں ہونے کا امکان ختم ہوگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے لیے یکم جون سے بیس جون تک ہوٹل بک کررکھا تھا

ہوٹل کی بکنگ کینسل ہونے پر پی ایس ایل کے دو ہی آپشن زیرغور

پی سی بی اور فرنچائز مالکان کے اجلاس میں بقیہ میچزز کو یو اے ای منتقل یا ملتوی کرنے کا آپشن باقی

فرنچائز مالکان یو اے ای میں پی ایس ایل سیزن چھ کے بقیہ میچزز کرانے کے لیے پرامید

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں