پی ایس ایل فرنچائزز نے پی سی بی کو رام کر لیا، مصباح پی ایس ایل میں کوچنگ کریں گے
جی ہاں پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا تھا کہ قومی ٹیم سے وابستہ کوچز پی ایس ایل ٹیموں کے لیے دستیاب نہیں ہونگے مگر پی ایس ایل ٹیموں نے اس پر احتجاج کیا تھا جس پر پی سی بی نے سر تسلیم خم کر لیا اور ہیڈکوچ مصباح الحق جو قومی ٹیم سے وابستہ ہونے سے دو ہفتے پہلے ہی ایس ایل کی ایک ٹیم سے معاہدہ کر چکے تھے، مگر پی سی بی انہی شرائط کے ساتھ مصباح الحق کو اجازت دی ہے جنکے ساتھ مکی آرتھر اور انضمام الحق کو دی تھی کہ پی ایس ایل کے دوران مصباح الحق کو کسی قسم کا پی سی بی کی جانب سے کوئی معاوضہ نہیں دیا جائے گا
اب دیکھیے کہ مصباح الحق پی ایس ایل میں کس ٹیم کے ساتھ نظر آتے ہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں