More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پی ایس ایل فور کے شیڈول کے اعلان کر دیا گیا

پی ایس ایل فور کے شیڈول کے اعلان کر دیا گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل فور کا شیڈول جاری کردیا،

ذرائع کا کہناہے کہ  پی ایس ایل فور کے شیڈول کے مطابق ایونٹ چودہ فروری سے یواےای میں شروع ہوگا۔یونٹ کےآٹھ میچز پاکستان میں ہوں گے ،
کراچی فائنل سمیت پانچ میچز کی میزبانی کرے گا۔

پی ایس ایل فور کے شروع ہونے میں دو ماہ رہے گئے ہیں اور پی سی بی نے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے ۔اس پی ایس ایل میں اے بی ڈیویلیرز ، سٹیوسمتھ اور برینڈن ٹیلر اپنا ڈیوبیو کریں گے ۔

ٌپی ایس ایل فور کے لیے کاونٹ ڈاون آج سے شروع ہو گیا ہے ۔ اس سال ڈیفینڈنگ چیمپیئن اسلام آبادیونائٹڈ اپنے اعزاز کا دفاع کر رہی ہے ۔پورے ٹورنامنٹ میں 34میچز کھیلے جائیں گے ۔کراچی نیشنل سٹیدیم میں پہلے چار میچ ہوں گے ، قذافی سٹیڈیم میں تین اہم میچز کھیلے جائیں گے ۔جبکہ 14 میچز دبئی میں کھیلے جائیں گے ۔8میچز شارجہ کے کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے ۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں