پشاور زلمی کا سفیر، باکسر محمد وسیم
دنیائے باکسنگ میں میڈ ان پاکستان پاکستانی محمد وسیم کی کامیابیوں کا صلہ ملنے کا سلسلہ شروع، پشاور زلمے کے روح رواں جاوید آفریدی نے نہ صرف محمد وسیم کے لیے پچیس لاکھ روپے نقد انعام کے ساتھ ساتھ ان کو اپنی پی ایس ایل ٹیم کا سفیر مقرر کیا ہے، محمد وسیم انتیس نومبر کو اسلام آباد پہنچ رہے ہیں جہاں ان کا پرتپاک استقبال کی مکمل ہیں، محمد وسیم نے جنوبی کوریا کے شہر سیئول میں جاری ورلڈ باکسنگ کونسل سلور فلائی ویٹ میں اپنے ٹائٹل کا دفاع انتہائی شجاعت و بہادری سے کیا
اپنی رائے کا اظہار کریں